the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سماجوادی پارٹی کے ریاستی صدر نریش اتم نے ایس پی کانگریس اتحاد کے بعد اپنے امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کر دی ہے ۔ فہرست میں ایس پی نے 12 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے ۔

ایس پی نے بی جے پی کے باغی امیدوار رام بھوال نشاد کو چلوپار سے ٹکٹ دیا ہے ۔ بدھ کو ہی ایس پی میں شامل ہوئے رام بھوال نشاد کو



چلوپار اسمبلی سیٹ سے امیدوار بنایا گیا ہے ۔
ایس پی نے جاری کی 12 امیدواروں کی فہرست ، بی جے پی کے باغی رام بھوال کو دیا چلوپار سے ٹکٹ

خیال رہے کہ اتر پردیش میں 11 فروری سے 8 مارچ کے درمیان سات مراحل میں اسمبلی انتخابات ہو رہے ہیں ۔ کانگریس اور سماج وادی پارٹی کے درمیان اتحاد کے باوجود کثیر رخی مقابلہ کی امید ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.